PTM regarding SOPs on 29 sep 2020.

محترم والدین
امید ھے کہ آپ خیریت سے ھوں گے۔
جیسا کہ آپ جانتے ھیں کہ 15 ستمبر 2020 سے حکومتی حکم نامہ کے مطابق  الحمدللہ

6th,7th,8th  اور 22 ستمبر سے 6 th9th ,10th

 کى کلاسز کا آغاز کیا گیا اب ان شاءاللہ یکم اکتوبر سے باقی تمام کلاسز کا بھی تعلیمی سلسلہ شروع کیا جائے گا۔
آپ یہ بھی جانتے ھیں کہ ھم اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رھے ھیں جس کا سامنا ہمیں احتیاط اور سمجھداری سے کرنا ہے ۔ 
ھمارے بچوں کی صحت و سلامتی ھماری اولین ترجیح ھے۔
اس تناظر میں میرپور پبلک ھائی سکول نے ایک PTM کا انعقاد کیا ھے جس میں  والدین کے تعاون اور معاونت سے ایسی تدابیر (SOPs) پر بات کی جائے گی جن سے ھمارے بچوں کی صحت اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔
چنانچہ اس صورت حال میں آپ سے گزارش ھے کہ آپ بروز منگل 29 ستمبر صبح 9:30 بجے  PTM میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں۔ یہ ایک اجتماعی میٹنگ ہے اس لئے وقت کی پابندی کا خیال رکھیں۔ شکریہ
آپ کے خیر خواہ
انتظامیہ و سٹاف میرپور پبلک ھائی سکو
ل